21 اگست 2013 - 19:30

حافظ آباد ولیج شاہ جمال میں امریکی نواز وہابی/طالبان کی فائرنگ سے فعال شیعہ نوجوان سید مختار حسین شیرازی شہید.

ابنا: سید مختار حسین شیرازی پاکستان مسلم نواز کے فعال رکن میں شمار کیا جاتا ہے ۔فعال شیعہ نوجوان مختار حسین کو اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ ن کوٹ سرور انٹرچینج گزر رہے تھے کے گحات لگائے تکفیری وہابیوں نے ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی شہید اور پولیس گارڈ شدید زخمی ہوگئے.

.......

/169